غفار لہری عید سے قبل دوکامیڈی سونگ ریلیز کریں گے
’گیبو گیبو‘‘29 اپریل اور ’’ہنستے چہرے ‘‘یکم مئی کو ان کے آفیشل چینل لہری ٹائم ٹی وی پرریلیز کیا جائیگا‘غفار لہری
بدھ 27 اپریل 2022 11:55
(جاری ہے)
ایک ملاقات کے دوران غفار لہری نے بتایاکہ ان کا نیا کامیڈی سونگ’’گیبو گیبو‘‘ انہوں نے یوکے میں موجوداپنے ایک دوست صابرعلی گیبو آف ساہیوال کو مدنظر رکھتے ہوئے لکھا اور گایا ہے جبکہ ان کا دوسرا گیت’’ہنستے چہرے‘‘ جوکہ آرٹسٹوں کی حقیقی زندگی کی عکسبندی کرتاہے جس کی شاعری اکرم خیال کی لکھی ہوئی ہے جبکہ ان دونوں گانوں کی کمپوزیشن استاد ماسٹر سلیم حیدرکی ترتیب دی ہوئی ہے۔
غفار لہری نے بتایاکہ انہیں امیدہے کہ ان کے پرستاران دونوں گانوں کو پذیرائی بخشیں گے۔غفار لہری نے مذید بتایاکہ اس وقت ان کے چھ کامیڈی گانوں کی ویڈیومکمل کی جاچکی ہے جسے وہ عید کے بعد یکے بعد دیگرے ریلیز کرتے رہیں گے ان کے پرستاران کے آفیشل یوٹیوب چینل لہری ٹائم ٹی وی کو بے حد پذیرائی بخش رہے ہیں وہ ان کے اعتمادکو ٹھیس نہیں پہنچائیں گے اور ان کے لیئے نت نئے آئیڈیاز تیارکرتے رہیں گے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.