سری لنکا میں کشیدہ صورتحال،کرکٹ آسڑیلیا کا ٹیم بھیجنے قبل جائزہ لینے کا فیصلہ
منگل 10 مئی 2022 23:46
(جاری ہے)
آسٹریلوی میڈیا کے مطابق کرکٹ آسٹریلیا سری لنکا میں بدامنی، مظاہروں اور سیاسی صورتحال کا جائزہ لے رہا ہے، کرکٹ آسٹریلیا شیڈول کے مطابق دورہ سری لنکا کے لیے پر اعتماد ہے۔
خیال رہے کہ آسٹریلیا نے سری لنکا میں ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلنا ہے، آسٹریلیا نے کولمبو میں 16 روز قیام کرنا ہے جہاں مظاہرے ہو رہے ہیں۔کرکٹ آسٹریلیا کے ایک سیکیورٹی وفد نے گزشتہ ماہ سری لنکا کا دورہ کیا تھا، سیکیورٹی حکام پیر سے مزید کشیدہ ہونے والی صورتحال کاباریک بینی سے جائزہ لیں گے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرت کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
-
ڈاکٹرز کی فاسٹ باؤلر احسان اللہ کو ٹیسٹ کرکٹ سے دور رہنے کی ہدایت
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء پر دہشت گردی کا خطرہ منڈلانے لگا
-
بابر اعظم کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بننے سے محض ایک جیت دور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.