نوواک جوکووچ اور اسٹفنوس سٹسیپاس نے اٹالین اوپن کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
ورلڈ نمبر ون جوکووچ نے سیمی فائنل میں کیسپررٴْڈ کو شکست دے کر ایک ہزار ٹور میچز جیتنے کا اعزاز حاصل کر لیا
اتوار 15 مئی 2022 14:00
(جاری ہے)
روم میں جاری اٹالین اوپن کے پہلے سیمی فائنل میں سربیا کے نوواک جوکووچ نے ناروے کے کیسپررٴْڈ کو باآسانی چھ چار اور چھ تین سے شکست دے کر چھٹی بار فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔
جوکووچ کے کیرئیر کی یہ ایک ہزار ویں ٹور میچ فتح تھی، یہ اعزاز حاصل کرنے والے دنیا کے پانچویں پلیئر بن گئے۔فائنل میں جوکووچ کا مقابلہ یونان کے اسٹفنوس سٹسیپاس سے ہوگا جو جرمنی کے الیکزینڈر زیوروف کو چار چھ ، چھ تین اور چھ تین سے ہرا کر فائنل میں پہنچے ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.