جنوبی کوریا میں 24 گھنٹوں کےد وران کورونا وائرس کے13ہزار 296کیس رپورٹ

پیر 16 مئی 2022 12:30

جنوبی کوریا  میں  24  گھنٹوں کےد وران کورونا  وائرس کے13ہزار    296کیس رپورٹ
سیئول (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 مئی2022ء) جنوبی کوریا میں24 گھٹنوں کےد وران کورونا وائرس کے 13ہزار296کیس رپورٹ ہوئےجس کے بعد ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد ایک کروڑ 77لاکھ 95ہزار 357 ہو گئی ہے۔

(جاری ہے)

چینی خبر رساں ادارے نےجنوبی کوریا کی وزارت صحت کے حوالے سے بتایا کہ ملک بھرمیں 24 گھنٹوں کےد وران کورونا وائرس سے 35اموات ہونے سے مجموعی تعداد 23ہزار744تک پہنچ گئی ہے جبکہ ہسپتالوں میں 345 مریض تشویشناک حالت میں زیر علاج ہیں۔

متعلقہ عنوان :