گندم خریداری مہم میں سرگودہا ڈویژن تیسرے جبکہ صوبے کے تمام اضلاع میں پہلے نمبر پر ہے، کمشنر
پیر 16 مئی 2022 23:59
(جاری ہے)
انہوں نے دیگر اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز اور محکمہ خوراک کے افسران کی کارکردگی کو سراہا اور ٹارگٹ حاصل ہونے کے باوجود گندم کی خریداری مہم جاری رکھنے کی ضرورت پر زور دیا۔ اجلاس میں ڈویژن بھر میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کا جائزہ لیتے ہوئے کمشنر نبیل جاوید نے کہاکہ حکومت کا واحد ایجنڈا کھانے پینے کی ا شیاء کی قیمتوں کو استحکام پر لانا ہے۔
انہوں نے پرائس مجسٹریٹس کو فعال کردار ادا کرنے کی ہدایت کی۔ اجلاس کو مزید بتایاگیا کہ چاروں اضلاع میں قائم سہولت بازاروں پر سبسڈی پر چینی کی فروخت جاری ہے۔ اجلاس میں کمشنر نے کھاد اور ڈیزل کی صورتحال کا بھی جائزہ لیتے ہوئے طلب ، ڈیمانڈ اور سٹاک کی صورتحال پر اطمینا ن کا اظہار کیا۔ اجلاس میں سالڈویسٹ مینجمنٹ پلان کے حوالے سے بھی بریفنگ میں بتایاگیاکہ سرگودہا ، خوشاب اور بھکر کا سالڈویسٹ مینجمنٹ پلان تیار کر لیاگیا ہے جس میں مختصر ، وسط مدتی اور لمبے دورانیہ کی منصوبہ بندی کی گئی ہے۔ اجلاس میں چیف سیکرٹری پنجاب کے عوامی فلاح کے 18 نکاتی ایجنڈے پر ایک ہفتہ میں مختلف محکموں کی جانب سے ہونے والی پیش رفت کا بھی جائزہ لیاگیا۔مزید قومی خبریں
-
قومی شاہراہ پرمسافر بس کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار خاتون سمیت دو افرادجاں بحق
-
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست: سپریم کورٹ نے پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کردیا
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب
-
نوازشریف کسان کارڈ کے ذریعے کاشتکاروں کو 300 ارب روپے کے بلا سود زرعی قرضوں کی سہولت فراہم کی جائے گی ، سیکرٹری زراعت پنجاب
-
پنسار کی پھکی اور دودھ سے جاںبحق خاتون چاروں بچیوں کو سپردخاک کر دیا گیا
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.