بچپن میں رقم نہ ہونے پر ادھار چاکلیٹ لیتا تھا، اداکار زید خان
42 سالہ زید خان ان دنوں فلمی دنیا میں اپنی واپسی کی تیاریاں کررہے ہیں
بدھ 18 مئی 2022 11:40
(جاری ہے)
2003 کی فلم چرا لیا ہے تم نے، سے اپنے بالی ووڈ کیریئر کا آغاز کرنے والے زید خان نے اپنے انسٹا گرام ہینڈل پر حال ہی میں شوٹ کی گئیں اپنی متعدد تصاویر شیئر کیں اور اس زمانے کو یاد کیا جب لوگ بھروسے اور نیک نیتی پر زندگی گزارتے تھے۔
اداکار سنجے خان کا بیٹا اور فیروز خان کا بھتیجا اور مقامی ہونے کی وجہ سے جوہو کے تمام کریانہ اسٹورز کے مالکان انہیں جانتے اور ان سمیت تمام بچوں کی شرارتوں سے آگاہ تھے، تاہم اس سب کے باوجود وہ ہم سے شفقت کا سلوک بھی کرتے تھے۔واضح رہے کہ 42 سالہ زید خان ان دنوں فلمی دنیا میں اپنی واپسی کی تیاریاں کررہے ہیں، اس مقصد کے لیے انہوں نے اپنے جسمانی خدوخال کو بھی متاثر کن حد تبدیل کیا ہے۔انہیں آخری بار ٹی وی شو حاصل میں شریک اداکار وٹسل سیٹھ اور نکیتا دتہ کے ساتھ دیکھا گیا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.