معروف کوہ پیما علی رضا سدپارہ پریکٹس کے دوران پہاڑ سے گر کر شدید زخمی
بدھ 18 مئی 2022 23:43
(جاری ہے)
کرار حیدری کے مطابق علی رضا سدپارہ معمول کی مشق کے لیے پہاڑ پر مہم جوئی کررہے تھے اس دوران وہ پہاڑ سے پھسل کر کھائی میں گر گئے۔
انہوں نے بتایا کہ حادثے کے بعد علی رضا کو ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ ان کی ریڑھ کی ہڈی اور پسلیاں ٹوٹی ہیں۔ریجنل ہیڈ کوارٹر ہسپتال اسکردو کے آرتھوپیڈک سرجن ڈاکٹر ناصر کے مطابق ان کا آپریشن کریں گے۔واضح رہے کہ علی رضا سدپارہ کو 8 ہزار میٹر بلند چوٹیوں کو 17 بار سر کرنے کا اعزاز حاصل ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.