سری لنکا کی کابینہ کے 9 نئے وزرا نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا

جمعہ 20 مئی 2022 12:00

کولمبو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 مئی2022ء) سری لنکا کی کابینہ کے 9 نئے وزرا نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔

(جاری ہے)

چینی خبر رساں ادارے کے مطابق سری لنکا کی کابینہ کے نئے وزر اکی حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی جس مین سری لنکا کے صدرگوٹابایا راجا پاکسے نے کابینہ کے 9 نئے وزرا سے حلف لیا، جن میں مرکزی اپوزیشن سماگی جنا بالاویگایا ( ایس جے بی) سے ہرین فرنینڈو نے وزیر سیاحت و زمین ،

متعلقہ عنوان :