دنیا بھر میں منکی پاکس کے 50 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے، ڈبلیو ایچ او
ہفتہ 21 مئی 2022 15:30
(جاری ہے)
ان ممالک میں اب جرمنی، فرانس، بیلجیئم بھی شامل ہو گئے ہیں جبکہ برطانیہ، اسپین، پرتگال، اٹلی، امریکہ، سویڈن اور کینیڈا میں بھی گزشتہ ہفتے منکی پاکس کے کیسز رپورٹ کیے گئے تھے۔
انسانوں میں منکی پاکس وائرس کی تشخیص پہلی مرتبہ سن 1970 کے دوران افریقی ملک ڈیموکریٹک ریپبلک کانگو میں ہوئی تھی۔ منکی پاکس کے شکار افراد کو اکثر بخار، خارش اور جسم کے مختلف حصوں پر دانے نکلنے کی شکایت رہتی ہیں۔ زیادہ تر افراد عموما ایک ہفتے کے دوران دوبارہ صحت یاب ہوجاتے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
جہاز میں سوار خواتین مسافر آپس میں لڑپڑیں، پرواز کی ہنگامی لینڈنگ
-
الجزیرہ کی بندش مضحکہ خیز اسرائیلی فیصلہ ہے،آئی ایف جے
-
اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں سے رفح کو خالی کرنے کا مطالبہ کردیا
-
غزہ جنگ ، طلبہ کے احتجاج کا دائرہ آئرلینڈ ، بنگلا دیش، عراق سمیت دنیا بھرمیں پھیل گیا
-
سکھوں کی مذہبی کتاب کی توہین پر مشتعل ہجوم نے 19 سالہ لڑکا مار ڈالا
-
قیدیوں کے بدلے غزہ میں جنگ بندی کی شرط قبول نہیں،اسرائیل
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی
-
یہ ہے اسرائیل ،اونروا چیف کو چوتھی بارغزہ میں داخلے سے روک دیا گیا
-
وہ جھنم میں رہتے ہیں،پرنس ولیم اورکیٹ کے بچوں کی فیشن ڈیزائنرکاچونکا دآینے والاانکشاف
-
اقوامِ متحدہ کا اسرائیل پر امداد روکنے کا الزام، قحط کا انتباہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.