حکومت پنجاب سرزمین اولیاء کی حفاظت‘ بحالی اور ترویج کے سلسلہ میں ترجیحی بنیادوں پر ٹھوس اقدامات اٹھا رہی ہے، احسان بھٹہ
فنڈز کی دستیابی کو مد نظر رکھتے ہوئے تعمیراتی کاموں میں بلا جواز تاخیر کا سخت نوٹس لیا جائے گا،سیکرٹری ٹورازم اینڈ آرکیالوجی پنجاب احسان بھٹہ
ہفتہ 21 مئی 2022 21:11
(جاری ہے)
ایس ڈی او غلام محمد‘ مینجر ٹی ڈی سی پی شیخ اعجاز اور دیگر افسران بھی ان کے ہمراہ تھے۔
اپنے دورہ میں سیکرٹری ٹورازم اینڈ آرکیالوجی نے شیخ علی اکبر شمسی اور ان کی والدہ محترمہ بی بی فاطمہ کے مزارات کی بحالی کے سلسلہ میں ہونیو الے کام کا جائزہ لیتے ہوئے ہدایت کی کہ اس کو15 جون تک مکمل کرلیا جائے۔ انہوں نے زیرتعمیر عجائب گھر کا بھی دورہ کیا اور متعلقہ افسران کوہدایت کی کہ تعمیراتی سرگرمیاں تیز کرتے ہوئے اگلے ماہ کے وسط تک چھت پرلینٹر ڈالنے کا کام مکمل کرلیا جائے۔انہوں نے واضح کیا کہ فنڈز کی دستیابی کو مد نظر رکھتے ہوئے تعمیراتی کاموں میں بلا جواز تاخیر کا سخت نوٹس لیا جائے گا۔ا نہو ں نے کہا کہ اس عظیم تاریخی ورثے کی بحالی حکومت کی اہم ترجیح ہے جس پر عملدرآمد کویقینی بناتے ہوئے تعمیراتی کام مقررہ مدت کے اندرہرصورت مکمل کرلیا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.