ضلع کشمورایٹ کندھ کوٹ میں ایم پی ایز کی جانب سے انسداد پولیو مہم کا افتتاح
پیر 23 مئی 2022 16:11
(جاری ہے)
اس موقع پر ڈپٹی کمشنر کشمور منور علی مٹھیانی، ڈی ایچ او احسان اکبر دہانی ،ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیونیکشن آفیسر بشیر احمد چاچڑ ،ڈاکٹر محمد موسیٰ و دیگر آفیسران بھی وہاں موجود تھے۔
اس موقع پر پولیو فوکل پرسن نے بتایا کہ پولیو کے دوران 317077 بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے پلانے کا ٹارگیٹ مقرر کیا گیا ہے جس کیلئے 834 موبائل ٹیمیں 50 ٹرانزٹ ٹیمیں 56 مقررہ ٹیمیں پانچ سال کی عمر تک بچوں کے گھر گھر جاکر پولیو سے بچائو کے قطرے پلائیں گے جبکہ 66 یو سی ایم او اور 06 تعلقہ آفیسر مہم کی نگرانی کریں گے۔مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.