ڈپٹی کمشنر لاہور کی زیر صدارت مون سون کی تیاریوں کے حوالے سے اجلاس
پیر 23 مئی 2022 19:05
(جاری ہے)
انہوں نے ہدایت کی کہ شہر کی ڈرینوں اور نالوں میں صفائی ستھرائی کا عمل فوری طور پر شروع کر دیا جائے،ر وہی نالے پر تجاوزات کا فوری خاتمہ کیا جائے، ریسکیو 1122 کو مون سون اور فلڈ کے حوالے سے اپنی تیاریاں فوری مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے ۔
ڈی سی لاہور عمر شیر چٹھہ نے کہاکہ مون سون یا فلڈ کے دوران کوئی بلڈنگ گری تو متعلقہ بلڈنگ انسپکٹر ذمہ دار ہو گا۔لائیو سٹاک، ریسکیو 1122 اور محکمہ ہیلتھ سیلاب کے دوران کیمپس لگائیں گے جبکہ تمام محکمے اس حوالے سے اپنے پلان کو فائنل کریں۔ ڈی سی لاہور عمر شیر چٹھہ نے جمعرات26مئی کودوبارہ اجلاس طلب کر لیا۔مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.