ایشیا و بحرالکاہل میں فوجی گروہ بندی کی بھرپور مخالفت کی جائے، چینی وزیرِ خارجہ
پیر 23 مئی 2022 21:46
(جاری ہے)
وانگ ای نے کہا کہ ثابت قدمی کے ساتھ امن و استحکام کا تحفظ کیا جانا چاہیئے اور اس خطے میں فوجی گروہ بندی یا گروہی محاذ آرائی کی کسی بھی کوشش کی بھرپور مخالفت کی جائے۔
دوسرا یہ کہ ، اتحاد کے ذریعے اقتصادی ترقی کو فروغ دیا جائے۔ ایشیا و بحرالکاہل آزاد تجارتی زون کی تعمیر کو فروغ دیا جائے تاکہ عالمی اقتصادی بحالی کے لییمزید مواقع فراہم کیے جاسکیں۔تیسرا، جیت جیت پر مبنی تعاون کو فروغ دیا جائے اور2030پائیدار ترقیاتی ایجنڈے کے لیے خدمات سرانجام دی جائیں۔وانگ ای نے کہا کہ چین ،ایشیا و بحرالکاہل میں امن و امان اور پائیدار ترقی کے لیے مزید خدمات سرانجام دے گا اور علاقائی ترقی میں اقتصادی اور سماجی کمیشن برائے ایشیا اور بحرالکاہل کے مزید موثر کردار کی حمایت جاری رکھے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
یوکرینی صدر کو قتل کرنے کی سازش پکڑی گئی؛ 2 کرنل گرفتار
-
آسٹریلیا نے اسٹوڈنٹ ویزا کی مالی شرائط سخت کردیں، بھارت سب سے زیادہ متاثر
-
ہزاروں مظاہرین کا نیتن یاہو سے جنگ بندی معاہدہ قبول کرنے کا مطالبہ
-
رفح پر اسرائیلی حملے کی طرف پیش قدمی، راہداری کا آپریشن اسرائیلی فوج نے سنبھال لیا
-
حماس جنگ بندی تجاویزہمارے مطالبات کے مطابق نہیں، اسرائیل
-
یمن میں شاہ سلمان سینٹر کی جانب سے 3 روزمیں دل کے 80 آپریشن کیے گئے
-
ایران ملائیشیا کے ذریعے تیل پابندیوں کی خلاف ورزی کررہا ہے،امریکہ
-
رفح پراسرائیلی ٹینکوں کی یلغار،ہسپتالوں کے ڈاکٹر اور طبی عملے کے ارکان علاقہ چھوڑنے لگے
-
ٹویوٹا کمپنی کو گزشتہ سال 31.82 بلین ڈالر کا ریکارڈ منافع
-
رفح پراسرائیلی حملہ لاکھوں زندگیاں خطرے میں ڈال دے گا ، اقوام متحدہ
-
بھارتی کرکٹ ٹیم میں مسلمانوں کے انتخاب کو روکنے کیلئے بی جے پی کو 400 سیٹیں چاہیے، مودی
-
مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر چین فرانس مشترکہ بیان انسانی ضمیرکی آواز ہے، چینی میڈیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.