ایمی سیٹرتھویٹ کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
جمعرات 26 مئی 2022 14:20
(جاری ہے)
ون ڈے کرکٹ میں انہوں نے 50 وکٹیں لیں جبکہ ٹی 20 کرکٹ میں 26 وکٹیں حاصل کیں جن میں انگلینڈ کے خلاف کھیل میں17 رنز کے عوض 6کھلاڑیوں کو آئوٹ کرنا ان کی بہترین بائولنگ ہے۔
ایمی سیٹرتھویٹ نے کہا کہ میرے لئے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنا انتہائی افسوس ناک ہے۔ انہوں نے کہا کہ بورڈ کی طرف سے نیا معاہدہ نہ ملنے پر بہت مایوسی ہوئی لیکن میں پھر بھی نیوزی لینڈ کرکٹ کے فیصلے کا احترام کرتی ہوں ۔ایمی سیٹرتھویٹ 2018 اور 2019 میں نیوزی لینڈ کی خواتین ٹیم کی کپتان رہیں ہیں نے 2019 میں اپنے پہلے بچے کی پیدائش کے لیے بین الاقوامی کرکٹ سے کچھ وقفہ لیا تھا۔بین الاقوامی کرکٹ چھوڑنے کے باوجود سیٹرتھویٹ اپنی ڈومیسٹک ٹیم کیٹربری میجیشینز کے لیے کھیلنا جاری رکھیں گی۔ وہ مانچسٹر اوریجنلز کے لیے رواں سال اگست میں ویمنز ہنڈریڈ میں بھی حصہ لیں گی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.