ٍجنرل ہسپتال کے 2ملازمین کی ترقی، سپرنٹنڈنٹ کی ذمہ داریاں سنبھال لیں، نوٹیفکیشن جاری
ہفتہ 28 مئی 2022 22:39
(جاری ہے)
پرنسپل پی جی ایم آئی و اے ایم سی پروفیسر ڈاکٹر محمد الفرید ظفر نے ترقی حاصل کرنے والے ملازمین کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ہسپتال کا نظم و نسق چلانے میں سپرنٹنڈنٹ کے کردار کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا کیونکہ سرکاری خط و کتابت ،محکمانہ امور سے آگاہی ان کے فرائض منصبی کا حصہ ہے ، انہوں نے امید ظاہر کی کہ ملازمین اپنی ذمہ داریوں کو احسن طریقے سے نبھائیں گے اور اپنی قابلیت و صلاحیت کو بروئے کار لاتے ہوئے ادارے کی ساکھ کو بہتر سے بہتر بنانے کیلئے کردار ادا کریں گے۔
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.