وائٹیلٹی بلاسٹ، ڈربی شائر نے لیسسٹر شائر کو 70 رنز سے شکست دے دی، شان مسعود پلیئر آف دی میچ قرار
ہفتہ 28 مئی 2022 23:57
(جاری ہے)
ڈربی شائر کے 160 رنز کے ہدف کے تعاقب میں لیسسٹر شائر کی ٹیم 16ویں اوور میں 89 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔
بین مائیک 26 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ ان کے علاوہ کوئی بیٹر ڈربی شائر کے بائولرز کے آگے نہ ٹھہر سکا۔ ڈربی شائر کے ہیڈن کیر اور ماٹی میک کرنن نے دو دو وکٹیں حاصل کیں۔ ڈربی شائر کے کپتان شان مسعود کو شاندار کارکردگی پر پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا۔ اس فتح کے بعد ڈربی شائر نارتھ گروپ کے پوائنٹس ٹیبل پر تیسری پوزیشن پر آگئی ہے جبکہ لیسسٹر شائر آخری نمبر پر ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل محمد حارث کو نظر انداز کرنے کی وجہ بتا دی
-
قومی ٹیم کو بڑا دھچکا، محمد عامر کو تاحال آئرلینڈ کا ویزہ جاری نہ ہوسکا
-
سٹرائیک ریٹ پر تنقید، وسیم اکرم ، ویرات کوہلی کے دفاع میں سامنے آگئے
-
پی ایس ایل 10 کے پلے آف کیلئے انگلینڈ کے 3 سٹیڈیم زیر غور
-
حارث روف نے تعریف کرنے پر ویرات کوہلی کا شکریہ ادا کر دیا
-
اطالوی ٹینس سٹار جینک سنر کولہے کی انجری کے باعث اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سے دستبردار
-
ہم روبوٹ نہیں کہ بٹن دبائیں اور اچھا پرفارم ہوجائے : اعظم خان
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.