ٹیسٹ رینکنگ ، بابر اعظم کی 5ویں پوزیشن برقرار، باولرز میں شاہین کا چوتھا نمبر
لٹن داس 5 درجے ترقی کرکے 12ویں نمبر پر آگئے ،مشفیق الرحیم 8 درجے ترقی کے بعد مشترکہ طور پر 17ویں پوزیشن پر قابض، اینجلو میتھیوز 6 درجے ترقی کے بعد 15 ویں پوزیشن پر براجمان
ذیشان مہتاب بدھ 1 جون 2022 16:04
(جاری ہے)
آسٹریلیا کے دائیں ہاتھ کے مارنس لبوشین بدستور دنیا کے نمبر 1 بلے باز ہیں، سٹیو سمتھ، نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن، انگلینڈ کے جو روٹ اور پاکستانی کپتان بابر اعظم ٹاپ 5 میں شامل دیگر بلے باز ہیں ۔
سری لنکا کے تیز گیند باز کاسن راجیتھا تازہ ترین باؤلنگ رینکنگ میں متاثر کن 17 درجے ترقی کے بعد 45 ویں نمبر پر پہنچ گئے۔ آسیتھا فرنینڈو جنہوں نے بنگلہ دیش کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے دوران 13 وکٹیں حاصل کیں نے بھی بڑی پیش قدمی کی اور 44 درجے ترقی کر کے 52 ویں نمبر پر آ گئے۔ آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز رینکنگ میں پہلے نمبر پر ہیں جب کہ ہندوستانی جوڑی روی چندرن ایشون اور جسپریت بمراہ بھی ان سے کچھ زیادہ پیچھے نہیں ہیں، پاکستان کے شاہین شاہ آفریدی نے چوتھی پوزیشن سنبھال رکھی ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.