وہاڑی ،ممبر صوبائی اسمبلی میاں ثاقب خورشید کااسسٹنٹ کمشنر کے ہمراہ ریڑھی بازار اور کریانہ کی دوکانوں کا دورہ
جمعرات 9 جون 2022 23:05
(جاری ہے)
میاں ثاقب خورشید نے اس موقع پر کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کی طرف سے دی گئی سبسڈی پر عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہمارا مقصد ہے ،دوکاندار سبسڈی کے ثمرات عوام تک پہنچانے میں تعاون کریں تاکہ عوام کو روز مرہ زندگی کی اشیاء خوردونوش خریدنے میں کسی پریشانی کا سامنا نہ ہو۔
اسسٹنٹ کمشنر سید وسیم حسن نے اس موقع پر کہا کہ دوکاندار گراں فروشی سے اجتناب کریں اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا، جو بھی دوکاندار گراں فروشی یا ذخیرہ اندوزی کا مرتکب پایاگیا اس کے خلاف کارروائی ہو گی۔اس موقع پر صدر مرکزی انجمن تاجران ارشاد حسین بھٹی، جنرل سیکرٹری راؤ خلیل احمد،صدر کریانہ ایسو سی ایشن محمد اسلم مدنی،راؤ اسحاق اور دیگر موجود تھے۔\378متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.