شانگلہ ،ْمحکمہ لائیو سٹاک کے سروسیز ایک ہفتے سے بند ،پیرا ویٹرنری کا ہڑتال بدستور جاری
منگل 14 جون 2022 23:26
(جاری ہے)
اجلاس میں صوبائی قیادت کے کال کے مطابق محکمہ لائیوسٹاک کے ہسپتالوں اور ڈسپنسریوں میں مکمل طور پرمحکمانہ کاروائیاں معطل رہے گی ۔کوئی علاج معالجہ اور ویکسین میں شانگلہ پیرا ویٹرنریز اپنے خدمات نہیں دینگے جب تک صوبائی قیادت اجازت نہ دیں۔
اجلاس میں فنانس ڈیپارٹمنٹ میں پروموشن کیس کی منظوری کا بھرپور مطالبہ کیاگیا اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان،صوبائی وزیر زراعت و لائیو سٹاک محیب اللہ خان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ ہمارے جائز حقوق فراہم کریں اور شانگلہ سے رکن اسمبلی صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی سے مطالبہ کیا کہ وہ ضلع شانگلہ کے پیراویٹرنریز کی طرف سے اسمبلی میں آواز بلند کریں۔اجلاس میں مطالبہ کیا گیا کہ فوری طور پر فنانس ڈیپارٹمنٹ میں زیرالتواء پروموشن کیس فائنل کیا جائے۔اجلاس میں صوبائی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا گیا اور ان کے تمام فیصلوں پر عملدرآمد کرنے کا عہدکیا۔اجلاس میں ضلع شانگلہ بھر کے ڈسپنسریز اور ہسپتال مکمل طور پر علاج معالجہ،ویکسین وغیرہ کا کام صوبائی حکومت کے اعلان تک بند کرنے کا فیصلہ۔ادھر دوسری طرف مسلسل ہڑتال کیوجہ سے مال مویشیوں کے علاج معالجے اور ٹیکہ جات نہیں ہورہے جسکی وجہ سے کسانوں میں شدید بے چینی ہے اور انھوں نے بھی صوبائی حکومت سے لائیو سٹاک پیراویٹرنریز کے جائز مطالبات پورے کرنے کا مطالبہ کیا ہیںمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.