کامن ویلتھ گیمز کیلئے پندرہ قومی کھلاڑیوں کے ڈوپ ٹیسٹ لینے کا فیصلہ
جمعہ 24 جون 2022 23:40
(جاری ہے)
ذرائع کیمطابق پاکستان اسپورٹس بورڈ نے جوڈو، ویٹ لیفٹنگ،اتھلیٹکس اور ریسلرز جبکہ پی او اے نے ہاکی اور باکسنگ کے دو دو جبکہ ایک اسکواش کھلاڑی کا بھی ڈوپ ٹیسٹ لینے کے لیے اینٹی ڈوپنگ ایجنسی آف پاکستان کو خط لکھاہے۔
اینٹی ڈوپنگ ایجنسی ا?ف پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر وقار احمد نے کامن ویلتھ گیمز دستے کے ارکان کے ڈوپ ٹیسٹ لینے کی تصدیق کرتے ہوئے واضح کیا کہ گیمز کو ڈوپ فری بنانے کے نظریے کے تحت پاکستانی اتھیلٹس کے بھی ڈوپ ٹیسٹ لینا ضروری ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان اسپورٹس بورڈ اور پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کی معاونت سےمزید کھیلوں کی خبریں
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
-
بابراعظم کی قیادت میں قومی کرکٹ ٹیم دبئی کے راستے آئرلینڈ کے شہر ڈبلن پہنچ گئی
-
آل رائونڈرشاداب خان اور حسن علی نے ڈبلن میں ٹیم کو جوائن کرلیا
-
پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن میں غیرملکی کھلاڑیوں سے متعلق ابتدائی حکمت عملی تیار
-
آئرلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ 10م ئی کو کھیلا جائے گا
-
سلطان اذلان شاہ کپ: پاکستان کینیڈا کو شکست دے کر فائنل کھیلنے کے قریب پہنچ گیا
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،11مئی کو مزید 8میچوں کا فیصلہ ہوگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.