ْطاہر عباس کا ’’پاگل دیوانہ‘‘ ریلیز ،پہلے دن ہی ٹک ٹاک کی ٹرینڈنگ میں دوسرے نمبر پر آگیا
میرے نئے گانے کو پسند کرنے پر اپنے پرستاروں کا مشکور ہوں ، نئے پراجیکٹس پر کام جاری ہے جلد پرستاروں کے سامنے پیش کئے جائینگے،گلوکار
ہفتہ 25 جون 2022 13:45
(جاری ہے)
جن میں نوجوان ماڈلز عہاب ملک، عفت، علیشبا اور حسنات شامل ہیں۔
اس گانے کی تمام پرویڈیو شوٹنگ پاکستان کے سحر انگیز پہاڑی علاقوں یعنی نتھیا گلی وغیرہ میں کی گئی ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طاہر عباس نے بتایاکہ میں اپنے پرستاروں کا بے حد مشکورہوں جنہو ں نے میرے اس نئے گانے کو سابقہ گانوں کی طرح ہاتھوں ہاتھ لیا اور ٹاپ ٹرینڈنگ میں شامل کردیا انشاء اللہ آنے والے دنوں میں یہ گانا ملین ویوز کی لسٹ میں اور ہر میوزک ایپ کی ٹرینڈنگ لسٹ میں نمبر ون پر ہوگا۔طاہر عباس نے کہاکہ وہ نئے پراجیکٹس پر کام کررہے ہیں جو یکے بعد دیگر پرستاروں کے سامنے پیش کردئیے جائینگے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ہندوانتہاپسند پارٹی نے فواد خان کے بھارتی مداحوں کو غدار قرار دیدیا
-
سلمان خان کے والد سلیم خان کو دھمکی دینے والا جوڑا گرفتار
-
الی ووڈ میں شکل و صورت اور وزن پر تنقید کا نشانہ بنایا گیا، عالیہ بھٹ
-
شردھا کپور نے سری دیوی کو اپنی انسپائریشن قرار دیدیا
-
ماہرہ خان کی بالی ووڈ فلم ’’کمال اور مینا‘‘ میں جلوہ گر ہونے کی خبریں زیر گردش
-
اداکاریوسف خان کی 15 ویں برسی منائی گئی
-
برقع پوش خاتون کی سلمان خان کے والد کو دھمکی
-
نوازالدین صدیقی نے دپیکا اورشردھا کے مداحوں کو افسردہ کردیا
-
فلم‘ ’لو اینڈ وار‘‘ کا نیٹ فلکس کیساتھ 130 کروڑ کا معاہدہ
-
’’جوان‘‘ کو پیچھے چھوڑ کر’’استری 2‘‘ سب سے زیادہ کمائی والی فلم بن گئی
-
مجھے حال ہی میں ایک خاتون نے مسترد کیا ہے،میکال ذوالفقار
-
منشا پاشا کا مثالی شوہرتلاش کرنے والی لڑکیوں کو مفید مشورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.