دورافتادہ علاقوں میں صحت عامہ کی معیاری سہولیات انتظامیہ کی ترجیحات میں سرفہرست ہے،ڈپٹی کمشنر رحیم یار خان
بدھ 29 جون 2022 20:35
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ دورافتادہ علاقوں میں صحت عامہ کی معیاری سہولیات اور ڈاکٹرز کی دستیابی حکومت اور انتظامیہ کی ترجیحات میں سرفہرست ہے۔انہوں نے ہدایت کی کہ سی ای او ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی اور ڈسٹرکٹ منیجر(پی ایچ ایف ایم سی) تمام سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹرز اور عملہ کی دستیابی یقینی بنائیں جبکہ کسی بھی ڈاکٹر کی چھٹی کی صورت میں متبادل انتظامات کئے جائیں۔
انہوں نے ہسپتال میں آئے مریضوں اور ان کے ورثاء سے بھی طبی سہولیات اور ڈاکٹرز و عملہ کے رویہ بارے استفسار کیا۔انہوں نے ہسپتال انتظامیہ کو ہدایت کی کہ وہ سرکاری ہسپتالوں میں آنے والے مریضوں اور ان کے ورثاء سے شفقت سے پیش آیا جائے اور دوران علاج معالجہ مریضوں کے ورثاء کو مکمل رہنمائی فراہم کی جائے تاکہ انہیں پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔انہوں نے ہسپتالوں میں بہترین صفائی انتظامات کے ساتھ خوبصورتی کے لئے دستیاب جگہوں پر پھل اور پھولدار پودے لگانے کی ہدایت کی۔مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.