ضلع نارووال میں قربانی کے جانوروں کے لئے چیک پوسٹیں قائم، ضلع کی تینوں تحصیلوں میں ایک ایک مویشی منڈی قائم کر دی گئی
ہفتہ 2 جولائی 2022 15:00
(جاری ہے)
ایڈیشنل ڈائریکٹرلائیوسٹاک ڈاکٹرمحمدسعیدنے بتایا کہ ڈپٹی کمشنرنارووال کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں محکمہ لائیو سٹاک کے زیراہتمام ضلع نارووال کے داخلی وخارجی راستوں، لاہورروڈ،قلعہ احمد آباد اور نیولاہورروڈ پر محکمہ لائیوسٹاک کی چیک پوسٹیں قائم کردی گئی ہیں جہاں محکمہ لائیو سٹاک کے ڈاکٹرز وسٹاف24گھنٹے موجود ہے اور قربانی کے لئے لائے جانے جانورں کو لمپی سکن اور دیگر بیماریوں سے محفوظ رکھنے کے لئے سپرے کیا جارہا ہے۔
ویکسی نیشن سرٹیفیکیٹ کے بغیر کسی بھی مویشی بردار گاڑی کو ضلع نارووال میں داخلہ کی اجازت نہیں دی جارہی، جبکہ گاڑیوں پربھی سپرے کرنے کے بعد تصدیقی سٹیکر چسپاں کیا جا رہا ہے اور تمام مویشی منڈیوں میں محکمہ لائیوسٹاک کے کمپ قائم کر دیے گئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حمزہ شہباز سے شعیب صدیقی کی ملاقات،سیاسی صورتحال و معاشی بحران پر تفصیلی تبادلہ خیال
-
دوسروں کیلئے بھڑکتی آگ میں کود جانے والے اصل ہیرو ہیں، مریم نواز
-
(ن) لیگ سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی اور سینٹرل مجلس عاملہ کے اجلاس 11مئی کو طلب
-
چیئرمین (اوگرا) ،ممبر (آئل) ،اوگرا سینئر حکام کا پی پی ایل کے آہدی فیلڈ کا ایک دورہ
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.