علی ظفر نے پہلی ملاقات کے بعد میرے چہرے کا خاکہ بنایا تھا ‘ عائشہ فضلی
ہفتہ 2 جولائی 2022 21:09
(جاری ہے)
سوشل میڈیا پر سوالات کے سیشن میں جواب دیتے ہوئے علی ظفر کی اہلیہ سے میشا شفیع کیس کے حوالے سے بھی سوال کیا گیا کہ کیا انہیں یقین ہے کہ علی بے گناہ ہی کیونکہ بیوی سے زیادہ شوہر کو اور کوئی نہیں جان سکتا۔
اس سوال پر عائشہ نے جواب دیا کہ جب بلیک میلنگ شروع ہوئی تو میں وہاں موجود تھی اور میں دیکھا کہ سارا معاملہ کیسے ہوا، کون لوگ ملوث تھے، بہت کچھ ہے جس کا ہم نے پردہ فاش کیا۔ایک سوال میں ان سے پوچھا گیا کہ اگر ان کے پاس دو آپشن ہوں کہ یا تو پاکستان میں رہیں یا دنیا کے کسی دوسری ملک میں تو کہاں رہنا پسند کریںگی جس پر عائشہ نے انگلینڈ کا انتخاب کیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.