عید الاضحی پرریلیز ہونے والی فلم ’’ لندن نہیں جائوں گی ‘‘سے بڑی امیدیں وابستہ ہیں‘ کبریٰ خان
منگل 5 جولائی 2022 19:04
(جاری ہے)
اداکارہ نے فلم میں مرکزی کردار ادا کیا ہے جبکہ دیگر کاسٹ میںہمایوں سعید، مہوش حیات، گوہر رشید اور سہیل احمد سمیت دیگر شامل ہیں ۔فلم کی کاسٹ ان دنوں تشہیر میں مصروف ہے ۔کبری خان نے کہا کہ تمام اداکاروںنے اپنے کردار انتہائی خوبصورت طریقے سے نبھائے ہیں اور مجھے یقین ہے کہ یہ ایک رجحان ساز فلم ثابت ہوگی جس سے ہماری سینما انڈسٹری کو بھی تقویت ملے گی ۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.