کمشنر کا بھلوال روڈ پر قائم عارضی مویشی منڈی کا دورہ،انتظامات کا جائزہ
منگل 5 جولائی 2022 23:31
(جاری ہے)
کمشنر نے مویشی منڈی میں صفائی ستھرائی،پینے کے ٹھنڈے پانی، سائے کے انتظام اور لائیو سٹاک و میڈیکل کیمپ کا بھی معائنہ کیا اور کہا کہ عارضی مویشی منڈیوں میں خریداروں کو کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہیں ہونا چاہیے۔
مویشی منڈیوں میں صفائی ستھرائی کا خاص خیال رکھا جائے اور منڈیوں میں آنے والے جانوروں کو باقاعدگی سے چیک کیا جائے ۔جانوروں کے لیے چارے کی دستیابی کو یقینی بنایا جائے اور مویشی منڈیوں میں ماسک کی پابندی لازمی ہونی چاہیے ۔اس موقع پر ڈائریکٹر ہیلتھ ڈاکٹر رانا محمد ریاض ، سی او ایم سی طارق پرویا اور اسسٹنٹ کمشنر عظیم شوکت اعوان کے علاوہ لائیوسٹاک،لوکل گورنمنٹ ،ریسیکو1122اور پولیس کے افسران بھی موجود تھے۔مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.