آزاد قومیں اپنی آزادی کا دن شان و شوکت سے مناتی ہیں ،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ٹنڈو محمد خان
جمعرات 11 اگست 2022 21:33
(جاری ہے)
انہون نے تمام اسسٹنٹ کمشنر اور محکمہ تعلیم کے افسراں کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے اپنے تعلقہ میں جشن آزادی کا دن منانے کہ حوالے سے پروگرامز تشکیل دیں۔
انہوں نے متعلقہ افسران کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ جشن آزادی کی اہم تقریب جو ضلع سیکریٹریٹ میں منعقد کی جائے گی انہوں نے میونسپل کمیٹی کہ افسران کو ہدایت دی کہ اس دن شہر کی صفائی کے مناسب انتظامات کیئے جائیں اور اس طرح ضلع کے تمام اسکولوں میں جشن آزادی کی تقاریب کے پروگرامز منعقد کئے جائیں ۔ اجلاس میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر عبدالجبار جمالی ، اسسٹنٹ کمشنر ٹنڈو محمد خان آفتاب بوزدار ،ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرسید اکبر شاہ ، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر پرائمری عبدالوھاب نظامانی ، اور دیگرنے شرکت کی ۔مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.