کمشنرسرگودہاڈاکٹر ارشاداحمد کا ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال میانوالی کااچانک دورہ
ڈی ایچ کیوٹراما سنٹرکلینیکل لیب، سٹی سکین سنٹر،ایکسرے یو نٹ اوردیگر شعبہ جات کا تفصیلی معائنہ کیا کمشنر سرگودھا کی ویٹنگ ایریا میں موجود ٹوٹے ئے بنچوں پراظہار خفگی ،ہسپتال ایمرجنسی میں مریضوں کوادویات کی فراہمی ہرصورت یقینی بنانے کی ہدایت
ہفتہ 13 اگست 2022 12:27
(جاری ہے)
کمشنر سرگودہاڈویژن نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال ایمر جنسی میں مریضوں کی عیادت بھی کی اورن سے ہسپتال میں علا ج معالجہ کی سہولیات سے متعلق دریافت کیا۔
اس موقع پرایم ایس ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال شیخ محمد سعید احمد نے کمشنر سرگودہا کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں دستیاب علا ج معالجہ کی سہولیات سے متعلق بریفنگ دی اورہسپتال کو درپیش مشکلات و مسائل سے بھی آگاہ کیا کہ عوام الناس کوعلا ج معالجہ کی جدید ترین سہولیات کی فراہمی حکو مت پنجاب کی سب سے بڑی ترجیح ہے۔ انھوں نے ڈپٹی کمشنر کو ہدایت کی کہ ہسپتال انتظامیہ سے ادویات کی فراہمی سے متعلق میٹنگ کرکے لوگوں کو مفت ادویات کی فراہمی کو سوفیصد یقینی بنایا جائے۔انہوں نے کہاکہ ہسپتال انتظامیہ اس سلسلہ میں ہمہ وقت مستعد رہے۔انہوں نے ہسپتال میں صفائی کے معیار پربھی خصوصی توجہ دینے کی ہدایت کی۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.