انٹر ڈسٹرکٹ ہزارہ ریجن آزادی باکسنگ چمپئن شپ فرینڈز باکسنگ کلب نے اپنے نام کر لی
پیر 15 اگست 2022 17:44
(جاری ہے)
52کلوگرام میں ایبٹ آباد باکسنگ کلب کے عثمان نے گولڈ مانسہرہ کے کامران نے سلور میڈل اپنے نام کیا ۔ 56 کلو گرام میں مانسہرہ کے فضل الرحمن نے گولڈ جبکہ ایبٹ آباد کے مقدس نے سلور میڈل حاصل کیا۔ 62کلوگرام میں فرینڈز کلب کے بابو پرویز نے گولڈ اور ایبٹ آباد باکسنگ کلب کے ذیشان نے سلور میڈل اپنے نام کیا۔
64کلوگرام میں فرینڈز عمران نے گولڈ ایبٹ آ باد باکسنگ کلب کے شاکر اللہ نے سلور میڈل اپنے نام کیا۔ 69کلوگرام میں ایبٹ آباد باکسنگ کلب کے آفتاب نے گولڈ ، مانسہرہ کے خالد نے سلور میڈل اپنے نام کیا ۔ 75 کلوگرام میں ایبٹ آباد باکسنگ کلب کے ھسن غنی نے گولڈ فرینڈز باکسنگ کلب کے عمران شاہ نے سلور میڈل لیا ۔ 81کلوگرام میں ایبٹ آباد باکسنگ کلب کے دلاور خان نے گولڈ، مانسہرہ ڈڈر باکسنگ کلب کے گل بہادر نے گولڈ میڈل اپنے نام کیا۔ 85کلوگرام میں ایبٹ آباد باکسنگ کلب کے عبداللہ نے گولڈ فرینڈز باکسنگ کلب کے عبداللہ نے سلور میڈل لیا ۔ 91کلوگرام میں فرینڈز باکسنگ کلب کے عمرخان نے گولڈ میڈل اپنے نام کیا۔ اس موقع پر ریجنل سپورٹس آفیسر احمد زمان نے مہمانوں کو خوش آمدید کہا جبکہ شوکت یوسفزئی نے کہا کہ صوبائی حکومت کھیلوں کے فروغ کے لئے سی ایم محمو دخان کی ہدایت پر مثبت اقدامات کر رہی ہے اور تحصیل لیول اور یونین کونسل پر زیادہ سے زیادہ کھیلوں کے میدان بنائے جا رہے ہیں اور نئے ٹیلنٹ کو آگے لانے کے لئے سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں انہوں نے کھلاڑیوں میں نقد کیش میڈل اور ٹرافیاں تقسیم کیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.