ہری پور، جھیل میں کشتی پر وارننگ کے باوجود احتیاطی تدابیر اختیار نہ کرنے پر 2افراد کو گرفتارکرلیا گیا
منگل 16 اگست 2022 22:55
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر ہری پور کی خصوصی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر II ہری پور نے پاکستان سٹیزن پورٹل پر موصول ہونے والی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے کیمپ نمبر 15 کے قریب جھیل کے پانی میں کشتی پر وارننگ کے باوجود احتیاطی تدابیر اختیار نہ کرنے اور زندگی بچانے والی جیکٹ مسافروں کو فراہم نہ کرنے پر 2 افراد کو گرفتار کر لیا گیا، ان افراد کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔
قبل ازیں ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر II ہری پور نے سستا بازار ہریپور میں سرکاری آ ٹے کی فراہمی کا جائزہ لیا اور متعلقہ افسران کو ضروری ہدایات جاری کیں۔ بعد ازاں پنیاں بازار اور کیمپ نمبر15 کی انسپیکشن کی، اس دوران اشیا خوردونوش سرکاری نرخ نامہ سے زائد قیمتوں پر فروخت کرنے، صفائی کا ناقص انتظام، ناغہ کے دن گوشت فروخت کرنے اور غیر قانونی میڈیکل کلینک کے خلاف کارروائی عمل میں لائی گئی۔مزید قومی خبریں
-
دوسروں کیلئے بھڑکتی آگ میں کود جانے والے اصل ہیرو ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
-
وفاقی وزیر تجارت جام کمال کی زیر صدارت بارڈر ایریا کے چیلنجز کے لیے افتتاحی میٹنگ کا انعقاد
-
راولپنڈی ضلعی انتظامیہ اور نان بائی ایسوسی ایشن میں مذاکرات کامیاب،16روپے روٹی پر اتفاق
-
مولا نا فضل الرحمن کے قریبی دوست پیر سید جاوید حسین شاہ انتقا ل کر گئے
-
ریسکیو سروس نے انٹرنیشنل فائر فائٹرز ڈے منایا ،صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق نے فائر فائٹرز کو زبردست خراج تحسین پیش کیا
-
اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنیوالے فائر فائٹرز پاکستانی قوم کے ہیروہیں،خواجہ سلمان رفیق
-
کے الیکٹرک نے بنیادی ٹیرف میں 3.8 روپے فی یونٹ اضافے کا مطالبہ کردیا
-
روات پولیس نے شہری کو قتل کرنے کے مقدمہ میں نامزد دو ملزمان کو گرفتار کر لیا
-
ڈیرہ اسماعیل خان،بیوی کے رقم دینے سے انکار پر شوہر کا بیوی پر بہیمانہ تشدد، بیوی کا حمل ضایع ہوگیا
-
ملک بھر میں ہفتہ کو فائر فائٹرز کا عالمی دن منایا گیا
-
سندھ میں ٹرانسپورٹ کا شعبہ جدید آٹومیٹڈ سسٹم سے منسلک کررہے ہیں ،وزیرٹرانسپورٹ سندھ
-
پیپلزبس سروس کیلئے اسمارٹ کارڈ کے ذریعے کرایہ وصولی کا آغاز،وزیر اعلی نے آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.