ورلڈ ریسلنگ چیمپئن شپ، جاپانی خاتون ریسلرزسب سے زیادہ میڈلز کے ساتھ سر فہرست
جمعہ 16 ستمبر 2022 11:43
(جاری ہے)
اسی طرح 65 کلوگرام ویٹ کیٹیگری کے مقابلے میں جاپان کی میوا موریکاوا نے چین کی جیا لونگ کے خلاف 0-2 سے کامیابی حاصل کی۔
جاپانی ریسلر شیڈوچی مکیدا نے 55 کلوگرام مقابلوں کے فائنل میں یوکرین کی اولیکسینڈرا خومینیٹس کو باآسانی 0-10سے شکست دی اور جاپان کی ہی 19 سالہ ریسلر نونوکا اوزاکی نے 62 کلوگرام مقابلوں کے فائنل میں حریف امریکی کائلہ میرکل کو 0-10 سے مات دی۔دیگر کیٹگریز میں امریکا کی تمیرا ماریاما سٹاک مینسا نے جاپان کی امی ایشی کو 0-6 سے شکست دے کر 68 کلوگرام مقابلے میں طلائی تمغہ اپنے نام کیا اور ان کے ہم وطن امیت ایلور نے قازقستان کی زمیلا باکبرجینوا کو 0-10 سے شکست دے کر 72 کلو گرام ویٹ کے مقابلے کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔ورلڈ ریسلنگ چیمپئن شپ 10 سے 18 ستمبر تک سربیا کے دارالحکومت میں ہو رہی ہے، جس میں 800 سے زائد کھلاڑی گریکو رومن، مردوں کے فری سٹائل اور خواتین کے فری سٹائل مقابلوں میں حصہ لے رہے ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان 13 سال بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
پی ایس ایل 2025؛ مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو ارسال
-
پی سی بی چیلنج کپ:سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی
-
بہاولپوراورڈی جی خان میں انٹرنیشنل شطرنج(CHEES) چیمپئن شپ کرانے کیلئے چیس ایسوسی ایشن پنجاب کاایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب کوتحریری مراسلہ
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.