نامورباکسرمحمد وسیم ڈبلیو بی سی ورلڈ ٹائٹل کے لیے فائٹ کریں گے

جمعرات 29 ستمبر 2022 22:42

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 ستمبر2022ء) پاکستان کے نامور باکسر محمد وسیم ڈبلیو بی سی ورلڈ ٹائٹل کے لیے فائٹ کریں گے۔ڈبلیو بی سی ورلڈ ٹائٹل کے لیے فائٹ دسمبر میں میکسیکو میں ہو گی۔

(جاری ہے)

ڈبلیو بی سی ورلڈ ٹائٹل کے لیے محمد وسیم موجودہ چیمپئن میکسیکو کے مارٹنیز سے مقابلہ کریں گے۔محمد وسیم ورلڈ ٹائٹل کی فائٹ سے قبل انگلینڈ اور امریکا میں ٹریننگ کریں گے، وہ ٹریننگ کیمپوں میں شرکت کیلئے روانہ ہو نگے

متعلقہ عنوان :