برائلرگوشت کی قیمت میں7روپے فی کلو کمی

منگل 4 اکتوبر 2022 13:35

برائلرگوشت کی قیمت میں7روپے فی کلو کمی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 اکتوبر2022ء)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت7روپے کمی سی392روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کمی سی261روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت244روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔