فیروز خان نے سابقہ اہلیہ علیزے کیخلاف نئی پٹیشن دائر کردی
جمعرات 3 نومبر 2022 22:31
(جاری ہے)
طلاق کے بعد، پہلے فیروز خان نے بچوں کی حوالگی اور ملاقات کے لیے درخواست دائر کر رکھی تھی جبکہ اب انہوں نے اہلیہ کی جانب سے عدالت میں پیش کیے گئے تشدد کے ثبوتوں کو من گھڑت اور جھوٹا قرار دیتے ہوئے نئی پٹیشن دائر کر دی ہے۔
فیروز خان کے وکیل کا پٹیشن دائر کرنے سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ فیروز کی سابقہ اہلیہ نے عدالت کو گمراہ کیا ہے، عدالت میں علیزے نے جس ثبوتوں اور تھانے میں شکایت درج کرانے کا ذکر کیا وہ دستخط کے بغیر محض ایک ڈرافٹ تھا۔واضح رہے کہ عدالت میں پیش کیے گئے ثبوتوں پر علیزے سلطان کے بھائی کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ یہ تصویریں کچھ نہیں ہیں، علیزے پر فیروز کے تشدد سے متعلق اٴْن کے پاس مزید ثبوت موجود ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.