بیلجیئم کیخلاف شاندار فتح کے بعد مراکشی کھلاڑی گراؤنڈ ہی میں سجدہ ریز
قطر میں جاری فیفا ورلڈکپ میں گروپ ایف کے میچ میں مراکش نے بیلجیئم کو 2 صفر سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں ایک اور اپ سیٹ کر دیا
دانش احمد انصاری اتوار 27 نومبر 2022 22:41
(جاری ہے)
صارفین نے بھی کہا کہ کامیابی کے بعد سجدہ اللہ کا شکر ادا کرنے کا سب سے اچھا طریقہ ہے۔
دوسری جانب عالمی نمبر دو بیلجیئم کو شکست دینے پر مراکش کے کھلاڑی گراؤنڈ میں سجدہ ریز ہوگئے تاہم مراکش کے ڈیفنڈر اشرف حکیمی نے منفرد انداز میں جشن منایا۔ اشرف حکیمی تماشائیوں کے اسٹینڈ میں موجود والدہ کے پاس گئے، اپنی شرٹ اتار کر انہیں دی اور گلے لگاکر ماتھا چوم لیا۔ والدہ نے بیٹے کا بوسہ لیا اور شاباش دی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی 20 ورلڈ کپ ، یوگنڈا نے پاپوا نیو گنی کو 3 وکٹوں سے ہرا دیا
-
احسن رضا نے ٹی ٹونٹی امپائرنگ میں بڑا سنگ میل عبور کر لیا
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، محسن نقوی نے نیویارک میں پاکستانی ٹیم کا ہوٹل تبدیل کروا دیا
-
پاک بھارت ٹاکرا، ہرشا بھوگلے نے نیویارک کی پچ پر سوال اٹھا دیا
-
وائٹیلٹی بلاسٹ ٹی -20ٹورنامنٹ میں (کل) مزید 8 میچ کھیلے جائیں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، پاکستانی نژاد ریاضت علی شاہ نے یوگنڈا کیلئے تاریخ رقم کرنے میں اہم کردار نبھایا
-
بارش ہو گی یا موسم خشک رہے گا؟
-
پاکستان کے میچ میں رنز کے انبار لگیں گے یا وکٹوں پر وکٹیں گریں گی؟
-
آئرلینڈ اپ سیٹ کا خواب پورا کرنے میں ناکام
-
نیویارک کی وکٹ پر رنز بنانا مزید مشکل ہو گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کا 8واں میچ، بھارت نے آئرلینڈ کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
امام الحق کا ٹاک شو کے دوران احمد شہزاد کو ترکی بہ ترکی جواب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.