برائلر گوشت کی قیمت مستحکم ، فارمی انڈے مزید مہنگے

پیر 28 نومبر 2022 16:17

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم ، فارمی انڈے مزید مہنگے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 نومبر2022ء) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 419روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 279روپے فی کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت2روپے اضافے سے 273روپے فی درجن رہی۔