برائلر گوشت کی قیمت میں5روپے فی کلو اضافہ ،فارمی انڈے بھی مہنگے

بدھ 30 نومبر 2022 15:30

برائلر گوشت کی قیمت میں5روپے فی کلو اضافہ ،فارمی انڈے بھی مہنگے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 نومبر2022ء) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت5روپے اضافے سی419روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 3روپے اضافے سی279روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سی275روپے فی درجن رہی۔