پنڈی ٹیسٹ کی پچ میں میری رائے شامل تھی، بابر اعظم کا اعتراف
جو ہم چاہ رہے تھے، ویسی پچ ہمیں نہیں ملی، ہم سپنرز کے لیے سازگار پچ چاہتے تھے، جو نہیں مل پائی: قومی کپتان
ذیشان مہتاب پیر 5 دسمبر 2022 17:50
(جاری ہے)
بابر اعظم نے یہ بھی کہا کہ حارث رؤف کی انجری سنجیدہ نوعیت کی ہے، معلوم نہیں وہ ملتان ٹیسٹ میں دستیاب ہوں گے یا نہیں۔
انہوں نے کہا کہ پہلی اننگز میں کوشش کی کہ 600 سے زیادہ اسکور کریں، ہم میچ جیتنا چاہتے تھے لیکن وکٹیں گرتیں رہیں اور میچ ہار گئے۔ قومی ٹیم کے کپتان نے کہا کہ پاکستان کے پاس ٹیسٹ میچ جیتنے کا موقع تھا، اس میچ میں بیٹنگ لائن نے اچھی کارکردگی دکھائی، پنڈی ٹیسٹ سے شکست پر ماہوسی ہوئی۔ ان کا کہنا تھا کہ پنڈی ٹیسٹ میں اپنی بہترین الیون کھلائی، کھانے کے وقفے کے بعد جیتنے کے لیے پر اعتماد تھے، پلیئرز پارٹنر شپ نہیں لگا پائے۔ بابر اعظم نے کہا کہ مثبت مائنڈ سیٹ کے ساتھ ملتان ٹیسٹ میں جائیں گے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.