طلباءکی صلاحیتوں کو نکھارنے کیلئے نصابی کے ساتھ غیر نصابی سرگرمیاں بھی ضروری ہیں،سید محمد اعزاز الحق
پیر 5 دسمبر 2022 20:10
(جاری ہے)
اِن خیالات کا اظہار اُنہوں نے گورنمنٹ پرائمری سکول حاجی پورہ میں مرکز لیول پر انڈور کھیلوں کے انعقاد کے سلسلہ میں پنجہ آزمائی مقابلے کے موقع پر کیا ۔
انہوں نے کہا کہ مرکز کارپوریشن کے تمام سکولز ایک ایک ان ڈور کھیل کی میزبانی کریں گے۔ اس سلسلہ میں منعقدہ پنجہ آزمائی مقابلوں میں مرکز کارپوریشن کے تمام سکولز نے شرکت کی ایلمینٹری لیول مقابلہ میں گورنمنٹ ایلمینٹری سکول نیا میانہ پورہ کے محمد سلمان نے پہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ پرائمری لیول پر گورنمنٹ پر ائمری سکول حاجی پورہ کے محمد شہباز نے پہلی پوزیشن حاصل کی پنجہ آزمائی کے مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے طالب علموں میں انعامات تقسیم کیے گئے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.