حرا کا اپنے شوہر مانی کیلئے محبت بھرا پیغام

جمعرات 8 دسمبر 2022 11:52

حرا کا اپنے شوہر مانی کیلئے محبت بھرا پیغام
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 دسمبر2022ء) معروف پاکستانی اداکارہ حرا مانی نے اپنے شوہر مانی کیلئے پیار بھرا پیغام دیا ہے۔

(جاری ہے)

فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر حرا مانی نے اپنے شوہر کی بھرپور تعریف کی۔حرا نے لکھا کہ ’اپنائیت کی خوشبو بھی پھول جیسی ہوتی ہے جب کسی کو دل سے اپنا مانو گے تو تم کو بھی آئے گی۔اداکارہ نے لکھا کہ مانی تم اس دنیا میں واحد شخص ہو جس نے مجھے کہا جیسی ہو ویسی ہی رہنا۔

متعلقہ عنوان :