یویو ہنی سنگھ نے طلاق کے 3 ماہ بعد ہی نئی گرل فرینڈ بنالی
گرل فرینڈ ٹینا تھڈانی نے ہی میری آنیوالی نئی میوزک البم کو 3.0 کا ٹائٹل دیا ہے، بھارتی گلوکار
جمعرات 8 دسمبر 2022 21:26
(جاری ہے)
اس دوران ہنی سنگھ اپنی نئی گرل فرینڈ ماڈل و اداکارہ ٹینا تھڈانی کا ہاتھ تھامے تقریب میں انٹری دیتے دیکھائی دیئے اور تقریب میں موجود لوگوں سے ٹینا کا بطور اپنی گرل فرینڈ تعارف کرواتے نظر آئے۔
گلوکارہ نے ماڈل ٹینا کو میری گرل فرینڈ کہہ کر مخاطب کیا۔ہنی سنگھ نے اس تقریب کے دوران شرکا کو بتایا کہ ان کی گرل فرینڈ ٹینا تھڈانی نے ہی ان کی آنے والی نئی میوزک البم کو 3.0 کا ٹائٹل دیا ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.