گیند سے ون ڈے میچ اور کون دیکھ رہا ہی ، شاہد آفریدی کا دونوں ٹیموں کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

جمعہ 9 دسمبر 2022 17:37

گیند سے ون ڈے میچ اور کون دیکھ رہا ہی ، شاہد آفریدی کا دونوں ٹیموں کیلئے ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 دسمبر2022ء) قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری ملتان ٹیسٹ کے حوالے سے دلچسپ ٹوئٹ کرتے ہوئے کہاہے کہ ل گیند سے ون ڈے میچ اور کون دیکھ رہا ہی ۔

(جاری ہے)

شاہد آفریدی نے میچ دیکھتے ہوئے ایک تصویر شیئر کی اور ٹیسٹ میچ سے متعلق سوال کیا کہ لال گیند سے ون ڈے میچ اور کون دیکھ رہا ہی سابق کپتان نے اپنی ٹوئٹ میں دونوں ٹیموں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور کہا کہ اب تک انگلینڈ کی ٹیم نے بہترین آغاز کیا ہے تاہم دیکھیں اسپنرز کھیل میں کچھ فرق ڈال سکتے ہیں۔شاہد آفریدی نے ٹوئٹ میں لکھا کہ میری دعا ہے پاکستان یہ میچ جیتے تاکہ سیریز زندہ رہے۔

متعلقہ عنوان :