امریکا میں ہم جنس اور نسلی جوڑوں کو تحفظ فراہم کرنے کا بل منظور

جمعہ 9 دسمبر 2022 22:02

امریکا میں ہم جنس اور نسلی جوڑوں کو تحفظ فراہم کرنے کا بل منظور
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 دسمبر2022ء) امریکی ایوان نمائندگان نے ہم جنس پرستوں اور نسلی شادیوں کے تحفظ کا تاریخی بل منظور کر لیا۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنے بیان میں کہا وہ ہم جنس پرستوں اور نسلی شادیوں کے تحفظ کے لیے اس تاریخی قانون پر دستخط کریں گے۔ انہو ں نے کہا یہ قانون سازی وفاقی قانون میں شادی کی مساوات کو یقینی بنائیگی، قانون سازی ہم جنس اور نسلی جوڑوں کو تحفظ فراہم کریگی۔

متعلقہ عنوان :