پنڈی گھیب، ٹی ایچ کیو ہسپتال کے درجنوں ملازمین چار ماہ سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے باعث شدید مشکلات کا شکار
منگل 27 دسمبر 2022 23:15
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق سرکاری ہسپتالوں میں جینیٹوریئل سروسز کی فراہمی کے لیئے پرائیویٹ ٹھیکے دیئے گئے مگر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ کا ذیلی ادارہ PMU ٹھیکیداروں کو فنڈز کی فراہمی نہ کر پا رہا ہے جس سے پنجاب بھر کے 125 سرکاری ہسپتالوں میں ورکرز نے تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر پہلے ہی کام بند کر رکھا ہے۔
مقامی صحافیوں نے ٹھیکے دار کمپنی NCS کے ایریا منیجر سے اِس معاملے پر موقف لیا تو اٴْنہوں نے بتایا کہ پنڈی گھیب سمیت متعدد سرکاری ہسپتالوں میں فنڈز کی فراہمی نہ ہونے کیوجہ سے ملازمین کو تنخواہیں نہیں مل پا رہی ہیں پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ جب تک فنڈز فراہم نہیں کرے گا اٴْسوقت تک کیسے ہزاروں ملازمین کو کئی کئی ماہ کی تنخواہیں ادا کریں ۔ضلع اٹک کے مختلف سرکاری ہسپتالوں باالخصوص ٹی ایچ کیو پنڈی گھیب کے متاثرہ ملازمین نے سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر , پراجیکٹ ڈائریکٹر PMU ، سید ذلفی بخاری ، میجر (ر) طاہر صادق سے مطالبہ کیا ہے کہ اِس معاملے میں خصوصی دلچسپی لیکر غریب ملازمین کی دادرسی کیجائے اور NCS کمپنی کے حٴْکام کو فوری تنخواہوں کی ادائیگی کے احکامات جاری کیئے جائیں ۔مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.