ڈیرہ اسماعیل خان،مسافر ویگن الٹنے سے خاتون اور بچے سمیت 10افراد زخمی ہوگئے

جمعرات 26 جنوری 2023 22:38

ڈیرہ اسماعیل خان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 جنوری2023ء) ڈیرہ اسماعیل خان بنوں روڈ پندرہ میل کے قریب کار کو بچاتے ہوئے مسافر ویگن الٹ گئی، ایک خاتون اور بچے سمیت 10افراد زخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

ریسکیو1122کی میڈیکل ٹیموں نے بروقت پہنچ کر زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ہسپتال منتقل کردیا ۔ بنوں روڈ پندرہ میل کے قریب کار کو بچاتے ہوئے مسافر ویگن الٹ گئی، ایک خاتون اور بچے سمیت 10افراد زخمی ہوگئے۔ریسکیو1122 اسٹیشن 33کی میڈیکل ٹیموں نے بروقت پہنچ کر زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ہسپتال منتقل کردیا۔

متعلقہ عنوان :