جرمن ٹینس سٹار الیگزینڈر زیویر پر تشدد کے الزامات ثابت نہ ہونے پر تادیبی کارروائی نہیں ہوگی
منگل 31 جنوری 2023 21:00
(جاری ہے)
مینز پروفیشنل ٹینس گورننگ باڈی نے اپنے بیان میں کہا کہ الزامات کی جانچ کے لئے ایک نجی تحقیقاتی کمپنی '' لیک فاریسٹ گروپ'' کو کمیشن دیاگیا، اس نے شریپووا اور زیویر دونوں کے طویل انٹرویوز کئے اور24 دیگر لوگوں سے بات کی، جن میں ان کے خاندان، دوست اور کھلاڑی شامل تھے۔
15 ماہ کی تحقیقات کے دوران ٹیکس میسجز، آڈیو اور تصاویر کا جائزہ لیا گیا جو زیویر کے موبائلز سے لئے گئے۔ اے ٹی پی کے فیصلے کا نئے ثبوت سامنے آنے پر دوبارہ جائزہ لیا جا سکتا ہے۔ بدسلوکی کے مزید الزامات لگانے پر زیویر نے 2021ء میں شریپووا اور آن لائن پبلشر کے خلاف قانونی کارروائی کی۔ انہوں نے اے ٹی پی سے گھریلو تشدد کی پالیسی متعارف کرانے کے مطالبات کی بھی حمایت کی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.