بھارت اور آسٹریلیاکی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 9 فروری سے ناگپور میں شروع ہوگا
جمعرات 2 فروری 2023 09:40
(جاری ہے)
دونوں ٹیموں کے درمیان چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 9 سے 13 فروری تک ناگ پور میں کھیلا جائے گا ،دوسرا ٹیسٹ 17 فروری سے نئی دہلی میں شروع ہوگا ،تیسرا ٹیسٹ میچ یکم مارچ سے دھرم شالہ میں شروع ہوگاجبکہ چوتھا اور آخری ٹیسٹ میچ 9 سے 13 مارچ تک احمد آباد میں کھیلا جائے گا ۔
چار ٹیسٹ میچوں کی آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ ہوگی۔ چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے بعد آسٹریلوی ٹیم ممبئی پہنچے گی جہاں وہ تین ون ڈے میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 17 مارچ کو کھیلے گی۔ ون ڈے سیریز کا دوسرا می19 مارچ کو وشاکاپٹنم کے مقام پر کھیلا جائے گاجبکہ تیسرا اور آخری ون ڈے میچ 22 مارچ کو احمد آباد کے مقام پر میں کھیلا جاے گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.