برائلر گوشت کی قیمت میں3روپے کمی، فارمی انڈی21روپے درجن سستے

پیر 6 فروری 2023 13:56

برائلر گوشت کی قیمت میں3روپے کمی، فارمی انڈی21روپے درجن سستے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 فروری2023ء)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 3روپے کمی سی546روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت2روپے کمی سی364روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 21روپے کمی سی280روپے فی دجن کی سطح پر رہی۔