تیسرے گنگا چوٹی ونٹرسپورٹس فیسٹیول میں سنو کراس جیپ ریلی باغ سے گنگا چوٹی پہنچ گئی
جمعہ 10 فروری 2023 19:32
(جاری ہے)
جیپ ریلی باغ جیپ کلب کے زیر اہتمام ایم ٹی بی سی کے تعاون سے نکالی گئی جیپ ریلی کاآغاز الشمس بریج باغ سے ہوا ریلی میں درجنوں جیپیں شامل تھیں،جن پر کشمیر کے سبز ہلالی پرچم لہرا رہے تھے باغ سے سنوکراس جیپ ریلی کا آغاز دن 11بجے ہوا سنوکراس جیپ ریلی بوائز کالج چوک سے ہوتی ہوئی براستہ پدر گلشیر،چھتر،بیرپانی،سدھن گلی سے ہوتی ہوئی دن ساڑے 12بجے سطح سمندر سے 10ہزار فٹ کی بلندی پر واقع خوبصورت سیاحتی مقام گنگا چوٹی پہنچی تو شرکائے ریلی کا شاندار استقبال کیا گیا اس موقع پر صدر باغ جیپ کلب سردار معظم بیگ،نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا کہ جیپ ریلی کا مقصد کشمیر کے کے خوبصورت سیاحتی مقامات کوپوری دنیا میں متعارف کروانا اور سیاحوں کی توجہ اس جانب مبذول کرواناہے ۔
\378متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
کوہلی، روہت اور سوریا کمار نے بھارتی ٹیم کو معذور بنا دیا ہے،عرفان پٹھان
-
باکسر محمد علی کو بچھڑے 8 برس بیت گئے
-
ازبکستان، نوح دستگیر نے اسٹرانگ مین گیمز میں گولڈ میڈل جیت لیا
-
امریکا کی پرفارمنس دیکھ کر لگتا ہے میچز دلچسپ ہونگے، امام الحق
-
اس وقت میرٹ پر چیزیں نہیں ہو رہیں، احمد شہزاد
-
اعظم خان نے سوشل میڈیا ایپ سے اپنی تمام تصاویراور ویڈیوز کا صفایا کر دیا
-
اپنی پسند کی شادی کیلئے آٹھ سال انتظار کر ناپڑا ، محمد رضوان
-
پیرس اولمپکس میں کوالیفائی کرنے کا مشن، پاکستانی ایتھلیٹ شجر عباس نے کمر کس لی
-
طحٰہ بلال نے والدین کے بعد ساؤتھ ایشیا کی سطح پرمیڈل جیت کر تاریخ رقم کر دی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، آسٹریلیا کا اسکواڈ بارباڈوس میں مکمل ہو گیا
-
آزادی کپ ٹین پن باؤلنگ چیمپیئن شپ 8 اگست سے راولپنڈی میں شروع ہو گا
-
ویسٹ انڈیز کا ٹی 20 ورلڈ کپ میں فاتحانہ آغاز، پاپوا نیو گنی کو شکست
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.