امریکا میں گوانتانامو کے قیدیوں کی رہائی کے لیے مظاہرہ
جمعرات 9 مارچ 2023 14:40
(جاری ہے)
واضح رہے کہ گوانتانامو قید خانے کو11 ستمبر 2001 کے حملوں کے بعد اس وقت کے صدر جارج ڈبلیو بش نے 2002 میں گوانتانامو بے، کیوبا میں امریکی نیول بیس پر قائم کیا تھا دنیا کے مختلف ملکوں سے دہشت گردی کےخلاف جنگ میں دہشت گردی کےشبے میں تقریباً 780 قیدیوں کو وہاں لایا گیاوقت کے ساتھ ساتھ کچھ قیدی رہا ہو گئے کچھ دوران قید مر گئے اب32 باقی ہیں جن میں سے 11 پر فوجی کمیشن کے نظام میں جنگی جرائم کے الزامات لگائے گئے ہیں10 مقدمے سماعت کے منتظر ہیں اور1 کو سزا سنائی گئی ہے اس کے علاوہ3 قیدیوں کو غیر معینہ مدت کے لیے جنگ کے دوران حراست میں رکھا گیا ہے اور انہیں نہ تو ٹریبونل الزامات کا سامنا ہے اور نہ ہی رہائی کے لیے سفارش کی جا رہی ہےاور 18 کو حفاظتی انتظامات کے ساتھ دوسرے ملک منتقل کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔
سابق صدر براک اوباما گوانتانامو قید خانے کو بند کرنا چاہتے تھے اپنے دور میں انہوں نے کافی قیدیوں کو یا تو رہا کیا یا تیسرے ملک منتقل کر دیا ہے تاہم رپبلکن سیاستدان گوانتاکو بند کرنے کے خلاف ہیں۔گوانتانامو سے قیدیوں کی رہائی اور اسے بند کرنے کی مہم چلانے والوں میں گوانتانامو نیٹ ورک ،مختلف ایمنسٹی انٹرنیشنل گروپس، کلوز گوانتانامو، گوانتانامو جسٹس مہم اور لندن گوانتانامو کیمپین شامل ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ،لیڈیز ٹیلرنگ شاپس میں مردوں کے داخلے پر پابندی
-
حج ویزا پالیسی ، سعودی عرب نے نئی پابندیوں کا اعلان کردیا
-
جہاز میں سوار خواتین مسافر آپس میں لڑپڑیں، پرواز کی ہنگامی لینڈنگ
-
الجزیرہ کی بندش مضحکہ خیز اسرائیلی فیصلہ ہے،آئی ایف جے
-
اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں سے رفح کو خالی کرنے کا مطالبہ کردیا
-
غزہ جنگ ، طلبہ کے احتجاج کا دائرہ آئرلینڈ ، بنگلا دیش، عراق سمیت دنیا بھرمیں پھیل گیا
-
سکھوں کی مذہبی کتاب کی توہین پر مشتعل ہجوم نے 19 سالہ لڑکا مار ڈالا
-
قیدیوں کے بدلے غزہ میں جنگ بندی کی شرط قبول نہیں،اسرائیل
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی
-
یہ ہے اسرائیل ،اونروا چیف کو چوتھی بارغزہ میں داخلے سے روک دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.